Dawaai Blog

ذیابیطس اور اس سے بچاؤ

Diabetes

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera.

ذیابیطس کا اکثر بیماریوں کی ماں کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف خون میں گلوکوز کی سطح کو متاثر کرتا ہے بلکہ جب آپ کو ذیابیطس ہو اور اس پر قابو پانے کی کوشش نہ کریں تو یہ مزید کئی بیماریوں کا باعث بنتی ہے جو آپ کی آنکھوں، گردوں اور دیگر اعضا کو متاثر کرتی ہیں۔
ذیابیطس اس وقت جنم لیتی ہے جب جسم میں کافی انسولین نہیں بنتا یا انسولین کو موثر طورپ راستعمال کرنے کے قابل نہ ہو یا یہ دونوں صورتیں ہوں، موٹاپے ، جینیاتیات اور عمر جیسے دیگر عوامل بھی زیادہ خطرناک ذیابیطس میں کردار اداکرسکتے ہیں، آپ کیلئے ضروری ہوجاتا ہے کہ آپ اپنا طرززندگی تبدیل کریں تاکہ زیادہ گلوکوز کے لیول کے سنگین اثرات سے بچ سکیں لیکن مغلوب ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہے، چھوٹے اقدامات اور حمایت سے کوئی راستہ نہیں کہ کوئی بیماری آپ پر حاوی ہوجائے۔

تقاضا لیکن یہ آپ پر حاوی نہیں ہوسکتی
ذیابیطس کئی انداز میں آپ کی زندگی کو متاثر کرسکتا ہے، اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ صحت مند کھانا کھائیں اور تیار شدہ خوراک اور  سوڈا وغیر سے دور رہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ باقاعدگی سے ورزش کریں، مقررہ وقت پر اپنی ادویات لیں، نیند پوری کریں اور سب سے اہم بات اپنی ایسی تربیت کریں کہ تنائو آپ پر حاوی نہ ہو، ہفتے کے تین سے چار دن بعض ہلکی ورزش کریں، اپنے آپ کو بتائیں کہ آپ صرف اپنی پسندیدہ خوراک کھائیں گے جو اختتام ہفتہ پر اتنی صحت مند نہیں ہوسکتی۔

تقاضا لیکن اس پر قابو نہیں پاسکتے
جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے خون میں گلوکوز کی مقدار کم ہے یا انتہائی زیادہ ہے کہ اس سے تنائو زیادہ ہو، اس سے بڑھ کر پریشان کن بات یہ ہے کہ آپ میں پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں اور پہلے سے کسی بھی پیچیدگی سے نمٹنے کا بوچھ آپ پر ہوسکتاہے، تاہم جب تک آپ میں گلوکوزکی معمول کی سطح عام طور پرکثرت سے زیادہ نہ ہو تو آپ ٹھیک ہیں، یہ بات نوٹ کرنے کیلئے اہم ہے کہ زیادہ مقدار کے منفی اثرات ہوسکتے ہیں، اس لئے یقینی بنائیں کہ آپ اپنے جسم کو ضروری معدنیات سے مکمل محروم تو نہیں کرتے۔

بگاڑ لیکن یہ مشکل صورتحال میں تسلی بخش پہلو رکھتاہے
کسی مرض سے نمٹنا آپ کو پریشان کرسکتا ہے خصوصاً اس وقت جب ذیابیطس کی طرح کا سخت اور دیرپا ہو،  ایسا کپ کیک جو آپ کومزید بھوک لگنے کیلئے اچانک نہیں آزماتا اور پنیر پاستا کا بڑا پیالہ آپ کیلئے وہ سب کچھ لاتا ہے جو آپ کھانا چاہتے ہیں، ہم جس کا احساس نہیں کرتے وہ یہ ہے کہ حتیٰ کہ جنہیں ذٰیابیطس نہیں ہوتا ، موٹاپے کی جانب گامزن ہوں گے یا زیادہ چینی والی چیزیں منفی اثرات چھوڑ سکتی ہیں، اس لئے ذیابیطس کے سامنے ڈٹے رہیں، آپ مکمل طور پر ایک صحت مند طرز زندگی کی جانب گامزن ہیں۔

 عدم اعتماد لیکن اگر آپ جانتے ہیں تو آپ پیشگوئی کرسکتے ہیں
ذیابیطس پیچیدہ مرض ہے، آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ بہتر کھا رہے ہیں اور آپ کے خون میں گلوکوز کی سطح مستحکم ہوگی لیکن دوسری چیزیں جیسے کام سے باہر تنائو یا آپ کی بری نیند کی عادتیں آپ کے ذیابیطس کی سطح میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں، ہوشیار رہیں اور جب آپ کی توقع کے مطابق نہیں ہوتا تو وہمی نہ ہوں، جو آپ کھا رہے ہیں اس کا اندازہ لگائیں، صحت مندانہ سطح تک ورزش کو برقرار رکھیں اور آپ بہتر ہوں گے۔
جی ہاں! آپ کو ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اپنی ادویات اور انسولین باقاعدگی سے لینا ہوں گی، وقتاً فوقتاً معائنہ کرانا ہوگا، جی ہاں ، یہ مشکل ہے لیکن آپ اسے کرستکے ہیں

Share:

Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn

Related Posts

THE DO’S & DON’TS OF DIABETES

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. Diabetes is often referred to as “the mother of diseases” because it affects not just your blood glucose

Scroll to Top