Dawaai Blog

اردو

دعائی کے ساتھ صحت اور تندرستی کے تازہ ترین نکات کے بارے میں پڑھیں

مردوں میں بانچھ پن

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. اولاد سے بڑی دنیا میں شاید ہی کوئی نعمت ہو، انسان اولاد کے حصول کے لیے اپنی سی ہر کوشش کرتا ہے تب کہیں جا کر خدا اس کو اولاد کی نعمت عطا کرتا ہے۔بعض اوقات اس نعمت کے ملنے میں کچھ تاخیر ہوجاتی ہے ، یہ وقت …

مردوں میں بانچھ پن Read More »

پی سی او ایس کیا ہے؟

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. پی سی او ایس یعنی پولی سسٹک اووری سنڈروم یہ دراصل خواتین میں موجود ایک کیفیت کو ظاہر کرتی ہے۔اس کو باقاعدہ کسی بیماری کا نام نہیں دیا جاسکتا۔یہ کیفیت بڑی عمر کی خواتین کے مقابلے میں کم عمر لڑکیوں پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔اس کی بڑی وجہ …

پی سی او ایس کیا ہے؟ Read More »

صحت کے حوالے سے پاکستانی خواتین کے مسائل

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. صحت سب سے بڑی کوئی نعمت نہیں ، بیماری انسان کو کسی بھی وقت اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔دنیا بھر میں ہزاروں قسم کی بیماریاں ہیں جن میں مبتلا ہوکر انسان نہ صرف پریشانی کا شکار رہتی ہے بلکہ کبھی کبھی جان سے ہاتھ بھی دھو بیٹھتا ہے۔ …

صحت کے حوالے سے پاکستانی خواتین کے مسائل Read More »

ملیریا خطرناک مرض

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. ملیریا کیا ہے؟ ملیریا کی بیماری قدرتی طور پر مچھر کی ایک قسم اینوفیلیز کی مادہ کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ جب یہ مادہ مچھر کسی ملیریا سے متاثرہ شخص کو کاٹتی ہے، اس شخص کے خون سے ملیریا کے جرثومے مچھر میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ یہ …

ملیریا خطرناک مرض Read More »

ایٹنگ ڈس آرڈر خطرناک بیماری

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. ایٹنگ ڈس آرڈرغذا کھانے سے متعلق بے ترتیب کیفیت کو کہا جاتا ہے، جس میں انسان یا تو غذائیں کھانا چھوڑ دیتا ہے یا پھر بے ترتیبی کی وجہ سے حد سے زیادہ غذائیں کھاتا ہے۔ایٹنگ ڈس آرڈر کبھی کبھی اتنی سنگین صورت اختیار کرجاتی ہے کہ انسان …

ایٹنگ ڈس آرڈر خطرناک بیماری Read More »

مانع حمل ادویات کا استعمال

کسی بھی ملک میں آبادی کا بڑھ جانا ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے اگر وہاں بنیادی سہولیات دسیتاب نہ ہوں تو آنے والے لوگوں کے لیے یہ بڑھتی ہوئی آبادی زندگی کا ایک مشکل سوال بن جاتی ہے ، جس کا حل مختلف راستوں سے تلاش کیا جاتا ہے اور پھر اس پر قابو …

مانع حمل ادویات کا استعمال Read More »

گلوکوما، بینائی کا خطرناک دشمن

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. دنیا بھر میں سیکڑوں افراد اس مرض کا شکار ہو کر بینائی جیسی نعمت سے محروم ہوجاتے ہیں، مرض کی بروقت تشخیص گلوکوما سے نجات کا بہترین ذریعہ ہے۔یہ مرض کبھی اپنے ہونے کی خبر ہی نہیں دیتا اور کبھی ناقابل برداشت تکلیف میں مبتلا کر کے رکھ …

گلوکوما، بینائی کا خطرناک دشمن Read More »

تھائی رائیڈ ، بے شمار بیماریوں کو جنم دینے والا مرض

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. انسانی جسم میں بے شمار غدود ہوتے ہیں جو کوئی نہ کوئی کام سر انجام دیتے ہیں، ہر غدود کی اپنی اہمیت اور حیثیت ہوتی ہے،یہ غدود جسم میں ایسے مادے بناتے اور خارج کرتے ہیں جو جسم کو مخصوص کام انجام دینے میں مدد کرتے ہیں۔ تھائی …

تھائی رائیڈ ، بے شمار بیماریوں کو جنم دینے والا مرض Read More »

کوویڈ ویرینٹ اومیکرون ایک نیا خطرہ

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. کورونا وائرس کے بعد دنیا کو ایک اور خطرناک وائرس  اومیکرون کا سامنا ہے، ذرا سی بے احتیاطی زندگی سے ہاتھ دھونے پر مجبور بھی کرسکتی ہے، علاج اور احتیاط اس وائرس سے بچائو اور اسے مقابلہ کرنے کا بہترین ذریعہ ہے زندگی کی اہمیت اس وقت ہوتی …

کوویڈ ویرینٹ اومیکرون ایک نیا خطرہ Read More »

سردی میں جِلد کو خشکی سے بچائیں

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. انسانی جلد بہت حساس ہوتی ہے خاص طور پر خواتین کو اپنی جلد کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا رہتا ہے، کہا جاتا ہے کہ موسم کے انسانی جلد پر سب سے پہلے اثرات مرتب ہوتےہیں، یہی وجہ ہے کہ جب سردی کا موسم آتا ہے تو …

سردی میں جِلد کو خشکی سے بچائیں Read More »

Scroll to Top