Dawaai Blog

اردو

دعائی کے ساتھ صحت اور تندرستی کے تازہ ترین نکات کے بارے میں پڑھیں

top-view-world-heart-day-concept-with-globe

غیر صحت مند عادات سے چھٹکارہ پائیں

اچھی صحت طویل عمر اور خوش گوار زندگی کی علامت ہے، ایسی عادات سے خود کو بچائیں جو صحت کی دشمن بن جائیں صحت سے بڑھ کر کوئی نعمت اور کوئی دولت نہیں، انسان آخری سانس تک اچھی صحت کی کوشش اور تمنا میں اپنی زندگی گزار دیتا ہے، کیوں کہ صحت اللہ کی دی …

غیر صحت مند عادات سے چھٹکارہ پائیں Read More »

man suffering from stomach pain

آئی بی ایس کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. آئی بی ایس کا کوئی خاص ٹیسٹ یا علاج نہیں ، اس کو علامات سے سمجھا جاتا ہے اور لائف اسٹائل میں تبدیلی لا کر اس سے بہت حد تک بچاجاسکتا ہے۔ آئی بی ایس اریٹیبل باؤل سنڈروم کا مخفف ہے، یہ مرض انتہائی چپکے سے انسانی جسم میں …

آئی بی ایس کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے Read More »

گٹھیا کے مرض کا علاج، وجوہات اور علامات

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. گٹھیا کیا ہے گٹھیا دراصل جوڑوں کے درد سے متعلق ایک بیماری کا نام ہے۔ یہ کتنی تکلیف دہ بیماری ہے یہ وہ ہی جان سکتا ہے جو اس بیماری کا شکار ہو۔اس بیماری میں اٹھنا، بیٹھنا، چلنا، پھرنا سب مشکل ہوجاتا ہے اور خاص طور پر موسم …

گٹھیا کے مرض کا علاج، وجوہات اور علامات Read More »

خون عطیہ

خون عطیہ کرتے وقت ذہن میں رکھنے والی باتیں

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. کیا آپ جانتے ہیں کہ عطیہ کردہ خون کی ایک بوتل تین جانیں بچا سکتی ہے؟ یہ اس وجہ سے ہے کہ آپ کا خون اپنے اجزا ( سرخ خون کے خلیے، پلازما اور پلیٹلیٹس) میں تقسیم ہوتاہے، مزید یہ کہ ٹھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا جیسے خون کے عارضوں میں …

خون عطیہ کرتے وقت ذہن میں رکھنے والی باتیں Read More »

تھرائڈ

ہائپر تھرائڈ کا مرض

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. گلے کی غدود ایک چھوٹی گلٹی ہوتی ہے جوگلے سے پھیپھڑوں کو جانے والی نالی کے اوپر والے حصے یا اس کے قریب پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ حجم میں چھوٹی ہوتی ہے لیکن یہ تقریباً آپ کے پورے جسم کی حرکات وسکنات کو کنٹرول کرتی ہے۔ گلے …

ہائپر تھرائڈ کا مرض Read More »

ڈائون سیڈروم

ڈائون سیڈروم بچوں کو نظر انداز نہ کریں

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. بچے کلیوں کی طرح نازک اور پھولوں کی طرح خوبصورت ہوتے ہیں۔اس حد تک معصوم کہ آنکھوں کی ٹھنڈک بن جاتے ہیں۔ انھی میں اگر کوئی پیدائشی طور پر کسی خامی کا شکار ہو تو والدین کے لیے آزمائش سے کم نہیں ۔ ایسے بچے جو پیدائشی طور …

ڈائون سیڈروم بچوں کو نظر انداز نہ کریں Read More »

winter skin care

سردیوں میں جلد کی حفاظت

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. موسم کی تبدیلی جلد کے لیے بڑے مسائل لے کر آتی ہے۔موسم گرما ہو یا سردیوں کی خشک ہوائیں، انسانی جلد کو ہر طرح سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔موسم اُس جلد پر اپنا اثر پہلے دکھاتاہے جو پہلے سے ہی کسی نہ کسی حوالے سے متاثر ہو۔کچھجو افراد …

سردیوں میں جلد کی حفاظت Read More »

ڈرائی فروٹ Dry Fruits benefits

موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کے فوائد

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. موسم سرما جہاں اور بہت سی خوبیوں کا حامل ہے وہیں اس میں بھوک کی شدت بھی بڑھ جاتی ہے، عام دنوں میں جو چیزیں کھانے کو دل نہیں چاہتا سردیوں میں بار بار کھانے کی خواہش بڑھتی ہے ، یہی وجہ ہےکہ موسم سرما کے آتے ہیں بازاروں …

موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کے فوائد Read More »

ہاتھ دھونے

وبائی صورت میں ہاتھ دھونے کی اہمیت

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. صفائی نصف ایمان ہے اور انسانی صحت کے لیے بہت ضروری بھی ہے۔یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ہر تعلیم یافتہ قوم صفائی کو خاص اہمیت دیتی ہے۔صفائی نہ ہونے سے بہت سے نقصانات ہوتے ہیں جب میں صحت کے مسائل خاص طور پر پیدا ہوتے ہیں۔ …

وبائی صورت میں ہاتھ دھونے کی اہمیت Read More »

HIV

ایچ آئی وی ٹیسٹ کی اہمیت

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. دنیا بھر میں ہر سال یکم دسمبر عالمی یوم ایڈز کے حوالے سے منایا جاتا ہے جس کا مقصد لوگوں میں ایچ آئی وی سے آگاہی اور اس کے ٹیسٹ کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ایچ آئی وی کو دریافت ہوئے پچیس سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔اور …

ایچ آئی وی ٹیسٹ کی اہمیت Read More »

Scroll to Top