Dawaai Blog

اردو

دعائی کے ساتھ صحت اور تندرستی کے تازہ ترین نکات کے بارے میں پڑھیں

night-sleep-food

رات کی نیند کے بے چین، ادھورا اور متاثر ہونے کا غذا سے گہرا تعلق۔

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. انسان جب دن بھر کی محنت کے بعد نیند کی وادیوں میں جاتاہے تو اسے کچھ یاد نہیں رہتا، پرسکون نینداس کو اس طرح اپنی بانہوںمیں سمیٹ لیتی ہے کہ تھکن کا احساس بھی نہیں ہونے دیتی، اور یہ ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ ماہرین کی رائے میں اگر …

رات کی نیند کے بے چین، ادھورا اور متاثر ہونے کا غذا سے گہرا تعلق۔ Read More »

منہ کی بدبو کو ختم کرنے والے کھانے

منہ کی بدبو کو جادوئی طریقے سے ختم کیجیے

Medically reviewed by Dr. Sumbul Wahab. منہ کی بدبو کو ختم کرنے والے کھانے جس طرح مسکراتے چہرے دل میں اتر جاتے ہیں اسی طرح مہکتی سانسیں ماحول کو معطر بناتی ہیں، بچپن ہو یا کالج کا زمانہ، لڑکپن ہو یا جوانی اگر منہ سے بدبو آئے تو کوئی کسی کو اپنے پاس بیٹھانا گوارہ …

منہ کی بدبو کو جادوئی طریقے سے ختم کیجیے Read More »

diabetes

جسم پر ظاہر ہونے والی شوگر کی وہ علامات جنھیں ہم نظر انداز کردیتے ہیں

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. شوگر ایک ایسی بیماری کا نام ہے جو غیر محسوس طریقے سے جسم میں شامل ہوجاتی ہے اور عام شخص کو عموماً وقت گزرنے کے بعد اس کا علم ہوتا ہے۔ شوگر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتاہے اور یہ ایسی بیماریوں کو جنم دیتی ہے کہ زندگی …

جسم پر ظاہر ہونے والی شوگر کی وہ علامات جنھیں ہم نظر انداز کردیتے ہیں Read More »

ways to lose weight

وہ غذائیں کھائیں جو وزن نہ بڑھائیں

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. وزن کم کرنے کے آسان اور صحت افزا طریقے ایسے افراد جن کا وزن زیادہ بڑھ جاتا ہے ان کو وزن کم کرنے کی فکر لاحق ہوجاتی ہے، ان کی یہ مسلسل پریشانی انھیں ذہنی دبائو کا شکار تو کرتی ہی ہے لیکن ان کے وزن کو کم کرنے …

وہ غذائیں کھائیں جو وزن نہ بڑھائیں Read More »

کان کو کاٹن بڈ سے ساف نہ کريں

کاٹن بڈ سے کان کی صفائی میں بے احتیاطی کان کا صفایا بھی کرسکتا ہے

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. کاٹن بڈ سے کان صاف نہ کریں جسم کی صفائی ہر انسان کے لیے ضروری ہوتی ہے۔انسان جتنا صاف ستھرا رہتاہے وہ نہ صرف اپنے آس پاس کے لوگوں میں پسند کیا جاتاہے بلکہ ہزاروں بیماریوں سے بھی دور رہتاہے۔ یہی وجہ ہے کہ انسانی صحت کو ہمیشہ …

کاٹن بڈ سے کان کی صفائی میں بے احتیاطی کان کا صفایا بھی کرسکتا ہے Read More »

ہلدی کے فوائد

ہلدی کے کرشماتی فوائد اور اس سے علاج کے طریقے

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. صحت کو تندرست بنانے کے لیے ہلدی خاص اہمیت کی حامل ہے۔ہلدی کا استعمال کھانوں کے علاوہ مختلف طریقوں سے زمانہ قدیم سے چلتا آرہا ہے ۔ہلدی کے نایاب اور ناقابل یقین فوائد اب تک سامنے آچکے ہیں، خاص طور پر زخموں کو بھرنے کے لیے ہلدی سے زیادہ …

ہلدی کے کرشماتی فوائد اور اس سے علاج کے طریقے Read More »

عقل داڑھ مہ ميں نکل رھا ہے

عقل داڑھ کا عقل سے کوئی تعلق نہیں

Medically reviewed by Dr. Sumbul Wahab. دانتوں کی خوبصورتی اور عقل داڑھ کی اہمیت کا کوئی جواب نہیں۔ سفید اور موتیوں کی طرح چمکنے والے دانت شخصیت کو حسین بناتے ہیں جب کہ داڑھ کی مضبوطی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ انسانی جسم میں کوئی چیز ایسی نہیں جس کا کوئی مقصد نہ ہو۔قدرت …

عقل داڑھ کا عقل سے کوئی تعلق نہیں Read More »

Uric-Acid

یورک ایسڈ کی سطح کم کرنے والی غذائیں

Medically reviewed by Dr. Unsa Mohsin. انسانی جسم میں خون، کیمیائی اجزا اور مادوں کا ایک توازن پایا جاتاہے، جب تک یہ مادے جسم میں متوازن رہتے ہیں انسانی صحت برقرار ہتی ہے اور جب ان میں تبدیلی واقع ہونا شروع ہوجائے یا جسم میں کسی بھی چیز کی کمی یا زیادہ ہونے لگے تو …

یورک ایسڈ کی سطح کم کرنے والی غذائیں Read More »

hand holding ciggerate with tobacco

تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کا بنیادی سبب

Medically reviewed by Dr. Riaz Ali Shah. کسی بھی چیز کا ضرورت سے زیادہ استعمال جو نقصان کی حد تک پہنچ جائے اسے نشہ کہتے ہیں۔کچھ لوگ ایسی چھوٹی چھوٹی عادتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتےہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوتی چلی جاتی ہیں اور پھر ان سے جان چھڑانا …

تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کا بنیادی سبب Read More »

plastic bags not allowed and food on newspaper

پلاسٹک بیگز اور اخبارات استعمال کرنے کے نقصانات

Medically reviewed by Dr. Muhammad Ashraf Shera. اچھی صحت کا دارومدار پُرفضا ماحول پر ہوتا ہے۔ماحول کی آلودگی انسان تو کیا جانوروں کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہوتی ہے۔اس سے بڑی بڑی بیماریاں جنم لیتی ہیں اور کبھی کبھی بات کینسر جیسے خطرناک مرض تک جا پہنچتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا …

پلاسٹک بیگز اور اخبارات استعمال کرنے کے نقصانات Read More »

Scroll to Top